نل پا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت سے نلکی نما ملحقے جو سستارا مچھلی یا خار پشت جانوروں کے ہوتے ہیں اور جو انھیں چلنے پھرنے اور غذا جمع کرنے میں مدد دیتے ہیں نال پا (Tube feet)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے نلکی نما ملحقے جو سستارا مچھلی یا خار پشت جانوروں کے ہوتے ہیں اور جو انھیں چلنے پھرنے اور غذا جمع کرنے میں مدد دیتے ہیں نال پا (Tube feet)۔